the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
حیدرآباد۔5فروری( اعتماد نیوز) کم عمر معشوقہ کی خود کشی کے اندرون 24 گھنٹے عاشق نے بھی پھانسی لے لی ۔ تفصیلات کے مطابق معین آباد پولیس نے بتایا کہ ناگی ریڈی گوڑہ کی رہنے والی 15سالہ نونیتا ،عزیز نگر کے ضلع پریشد ہائی اسکول میں نویں جماعت میں زیر تعلیم تھی۔وہ اور اس کا رشتہ دار 18 سالہ سریش ایک دوسرے سے محبت کرتے تھے ۔اس بات کی اطلاع لڑکے کے گھر والوں کو ہوگئی ۔لڑکے کی ماں



انڈالو نے کل نونیتا کو فون کر کے ڈانٹا ۔لڑکی خوفزدہ ہوگئی اور محبت کے معاملہ کا انکشاف ہوجانے پر اس نے اپنے مکان میں پھانسی لے لی ۔ آج صبح سے نوجوان کافی مایوس تھا اور شام کے وقت اس نے بھی پھانسی لے لی ۔ معین آباد پولیس نے لڑکی کی نعش کو بعد پوسٹ مارٹم ورثاء کے حوالہ کردیا اور سریش کی نعش کو پوسٹ مارٹم کی غرض سے عثمانیہ ہاسپٹل کے مردہ خانہ میں محفوظ کروادیا گیا ہے ۔ 

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.