the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا بھارت چین کے خلاف امریکہ پر بھروسہ کرسکتا ہے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔10۔جنوری(اعتماد نیوز)ضلع مشرقی گوداوری کے راجمندری میں آج والدین نے اپنے دو کم سن اولاد کو زہر پلاکر خودکشی کر لیا۔ اس موقع پر انہوں نے اپنے اولاد کو زہر پلایا اور بعد میں انکی موت کے بعد خود کو پھانسی کے ذریعہ خودکشی کر لیا۔ذرائع کے مطابق مالی مسائل سے پریشان ہو کر ہی انہوں نے یہ اقدام کیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2020 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.