: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد،9جنوری(اعتمادنیوز)مشیر آباررام نگر کے رہائشی علاقے میں ایک 15سالہ طالب علم نے خود کو نذرآتش کرلیا۔مشیر آبادپولیس کے مطابق محمد جنیف کی لڑکی حلیمہ بیگم جودسویں کلاس کی طالب علم ہے اور وہ ایس ایس سی
امتحانات میں ناکام ہونے کے خوف سے یہ انتہائی اقدام اٹھایا،پولیس کو شبہ ہے۔ 7جنوری کی صبح اس نے خودپر کیروسین ڈال نذرآتش کرلیا،فوری طور پرگاندھی ہاسپٹل لیے جایاگیاجمعرات کی صبح وہ فوت ہوگئی۔مشیر آباد پولیس نے ایک کیس درج کرلیا۔او رنعش کو پوسٹ مارٹم کے بعد ورثہ کے حوالے کردیا۔