: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد،7جنوری(اعتمادنیوز)شامیر پیٹ پولیس نے ایک نامعلوم خاتون کی نعش تالاب سے دستیاب ہوئی۔شامیرپیٹ پولیس نے منگل
کی صبح انتہائی خراب حالت میں نعش کو باہرنکالا۔جسے عثمانیہ جنرل ہاسپٹل میں پوسٹ مارٹم کے بعد مرد ہ خانہ میں محفوظ کردیا گیا۔موت کی وجہ معلوم نہیں ہوپائی۔پولیس مصروف تحقیقات ہے۔