: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد،6جنوری(اعتمادنیوز)چندرائن گٹہ پولیس حدود میں ایک 20سالہ خانگی ٹیچر نے اتورکی رات اپنی
رہائش گاہ میں پھانسی لیکر خودکشی کرلی۔پولیس کے مطابق ایم ماناسابنت نرسمہلو نے چند دن سے مالی مسائل سے سامنا کررہی تھی جسکی وجہ سے اس نے یہ انتہائی اقدام اٹھایا۔