the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا بھارت چین کے خلاف امریکہ پر بھروسہ کرسکتا ہے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔ 2جنوری (اعتماد نیوز )اسکول کی فیس ادانہ کرنے پر 7سالہ لڑکی کو دھوپ میں ٹہرنے کی سزاد ی گئی۔ سزاپانے والی لڑکی کو دورے پڑے اوراس نے اسکول کے قریب دواخانہ میں اپنی آخری سانس لی۔ یہ واقعہ ضلع محبو ب نگرکے بھوت پور کے ایک اسکول میں پیش آیا۔ یہ لڑکی تیسرے جماعت کی طالبہ تھی۔ لڑکی کے والدین نے صحافیوں سے بات کرنے سے انکار کردیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2020 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.