: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد،31دسمبر(اعتمادنیوز)کاچی گوڑہ پولیس نے منگل کے روز ایک 21سالہ خاتون کے ساتھ عصمت ریزی پر کارڈرائیور کو گرفتارکرلیا۔23سالہ چنتا پلی سرینواس الیاس سرنیوولد
ستیانارائنا جو رتنا نگر کاچی گوڑہ کا رہنے والا ہے جسے 31دسمبر کو گرفتار کرلیا گیا۔خاتون کو 19دسمبر کو بھاسکر ٹاور ،برکت پورہ ،لاڈبازار ترملگری سکندرآباد میں عصمت ریزی کی گئی۔پولیس نے خاتون کے رشتہ داروں کی شکایت پرملزم کو تلاش کرکے ایک مقدمہ درج کرلیا۔