the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

ہندوستان نے کورونا وائرس کی روک تھام پر تسلی بخش کام کیا ہے۔ آپ کیا سوچتے ہیں؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔31۔دسمبر (اعتماد نیوز)آج شمس آباد اےئر پورٹ انتظامیہ نے جعلی پاسپورٹ کے ساتھ ایک شخص کو گرفتار کر لیا ہے۔ چنانچہ وجئے رام چندرن نامی شخص جعلی پاسپورٹ کے ذریعہ دبئی سے حیدرآباد پہونچا کے شمس آباد اےئر پورٹ کے عہدیداروں نے جانچ کے بعد اس کو جعلی قرارد یتے ہوئے وجئے رام چندرن کو گرفتار کر لیا گیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2020 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.