the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کون سی کرکٹ ٹیم برطانیہ میں کھیلی جانے والی موجودہ پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد،28دسمبر(اعتمادنیوز)مادھوپورپولیس حدود میں ایک 34سالہ گھریلوں خاتون برقی شاک لگنے سے فوت ہوگئی۔27دسمبر کی شام پی پدما اہلیہ پی وینکٹیش گھر میں کام کرتے وقت برقی کے بورڈ پر ہاتھ لگ جانے کی وجہ سے شاک لگ کر فوت ہوگئی۔مادھوپور پولیس کے مطابق سدی نگر مادھوپور میں کی رہنے والی پدما کو فوری طور پر نزدیکی پرائیوٹ ہاسپٹل منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرارد ئے دیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2021 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.