: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد۔26۔دسمبر (اعتماد نیوز)ضلع پرکاشم کے پامورو میں ایک کار لب سڑک پر الٹ جانے کی وجہ سے تین افراد جائے حادثہ پر ہی ہلاک ہوگئے۔
بتایا جاتا ہے کہ یہ کار چینائی سے کنی گری کو جا رہی تھی۔چنانچہ مزید دو افراد بری طرح زخمی ہوگئے جنہیں فوری خانگی دواخانہ منتقل کر دیا گیا۔ ذرائع کی مطابق زخمی افراد کی حالت نازک ہے۔