the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد،17دسمبر(اعتمادنیوز)سکندرآباد ریلوے اسٹیشن کے پلیٹ فارم نمبر9 پر ایک 44سالہ شخص راجکوٹ ایکسپریس ٹرین کو



پکڑنے کی کوشش میں ہلاک ہوگیا۔یہ حادثہ اتوار کی شام پیش آیا۔سکندرآباد ریلوے پولیس نے نعش کو جوزف بھائی کے نام سے شناخت کی جوکیرالہ کا رہائشی اور گجرات میں ایک خانگی کمپنی میں ملازم ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.