the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا اومیکرون کے معاملات میں اضافے کی وجہ سے یوپی اسمبلی انتخابات کو ملتوی کرنے کی ضرورت ہے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد،14دسمبر(اعتماد نیوز)ایس آر نگر پولیس حدود میں ایک 60سالہ شخص دیوار سے نیچے گرنے کے بعد فوت ہوگیا۔نعش کی شناخت ٹی۔لکشمی کانت راؤ کے نام سے کی گئی جو یوسف گوڑہ کا رہائشی ہے۔جمعرات کی شام نشے کی حالت میں وہ اپنے رہائشی مقام کے قریب ایک دیوار سے نیچے گرنے کے بعد ہلاک ہوگیا۔راؤکوزخمی حالت میں فوری طور پر عثمانیہ جنرل ہاسپٹل لیا جایا گیا جہاں وہ زخموں سے تاب نہ لاکر فوت ہوگیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2022 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.