the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

آئی پی ایل 2023 کی ٹرافی کون سی کرکٹ ٹیم جیتے گی؟

گجرات ٹائٹنز
چنئی سپر کنگز
لکھنؤ سپر جائنٹس
ذرائع:

حیدرآباد: رچہ کنڈہ پولیس نے ناریل کے درمیان چھپا کراڈیسہ سے مہاراشٹرا گانجہ منتقل کرنے کی کوشش کو ناکام بنادیا۔ کمشنرپولیس رچہ کنڈہ مہیش ایم بھگوت نے میڈیا کو بتایا کہ ایک گروہ یوگیش گائکواڑ کی ایماء پرٹرک لے کرآندھراپردیش پہنچا، جہاں سے انھوں نے ناریل خریدا اورپھریہ گروہ اڈیشہ کے ملکان گیری آیا،



وہاں انھوں نے ناریل کے بیچ میں 900 گانجہ چھپا دیا۔ ٹولی کے ارکان یہ گانجہ تلنگانہ سے ہوتے ہوئے مہاراشٹرا منتقل کررہے تھے کہ آلیرپولیس اوراسپیشل آپریشن ٹیم ایل بی نگرزون نے انھیں پکڑ لیا۔ پکڑے جانے والوں میں گانجہ منتقل کرنے والے مہاراشٹرا کے تین ملزمین وکاس ببن سالوے، ونود چندرا بھان اورکشورکے علاوہ اڈیسہ میں ان کی مدد کرنے والا اسی ریاست کا شیٹی بابو نامی شخص شامل ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2023 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.