the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2024 جیتے گی؟

کولکتہ نائٹ رائیڈرز
راجستھان رائلز
سن رائزرز حیدرآباد
نئی دہلی،19اپریل(ایجنسی) قومی دارالحکومت میں دیر رات گھریلوں گیس سلنڈر میں دھماکے ہونے اور اس سے آگ لگنے کے دو الگ الگ واقعات میں دو خواتین اور دو بچوں سمیت چھ افراد ہلاک ہو گئی اور کم از کم 34 افراد زخمی ہو گئے.
رات میں تقریبا آٹھ بجے مشرقی دہلی کے گاندھی نگر میں گیس سلنڈر میں دھماکے ہونے سے ایک گھر میں آگ لگ گئی. ضلع انتظامیہ کے ایک سینئر افسر نے بتایا کہ سلنڈر دھماکے ہونے سے گھر کی اور اس کے سامنے



کی دیوار گر گئی. مرنے والوں کی شناخت ہوگئی ہے. فائر ڈیپارٹمنٹ کے ایک افسر نے بتایا کہ رات میں آٹھ بجے وہاں فائر کی سات گاڑیوں کو بھیجا گیا.
دوسرے واقع میں ایک عمارت میں آگ لگنے سے 30 سالہ ایک خاتون اور دو بچے جل کر ہلاک ہو گئے- پولیس افسر نے بتایا کہ واقعہ میں کم از کم 23 افراد زخمی ہو گئے. یہ واقعہ رات میں تقریبا ساڑھے آٹھ بجے ہوا- مانا جا رہا کہ شارٹ سرکٹ کی وجہ سے آگ لگی. عمارت کے پہلے نچلے حصے میں آگ لگی اور دوسرے نچلے حصے میں پھیل گئی جس کے بعد سلنڈر دھماکہ ہوا.

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.