: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
مظفر نگر،یکم اگسٹ(ایجنسی) 12 ویں کلاس میں پڑھنے والی ایک طالبہ کو مبینہ طور پر اغوا کر کے دو نوجوانوں نے اس کے ساتھ سول لائن ایریا میں عصمت ریزی کی۔ پولیس نے جمعہ کو بتایا کہ کل متاثرہ کی ماں نے ایک شکایت میں دو نوجوانوں راہل اور
شیوم پر ان کی بیٹی کو کالج سے اغوا کرنے کا الزام لگایا تھا. پولیس کے مطابق شیوم گھر کے باہر نگرانی کے لئے کھڑا رہا اور راہل نے اس کے ساتھ عصمت ریزیکی. پولیس نے بتایا کہ متاثرہ کو طبی ٹیسٹ کے لئے بھیج دیا گیا ہے اور دونوں ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے. دونوں کو پکڑنے کی کوشش جاری ہے.