: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کوربا،16مارچ(ایجنسی) چھتیس گڑھ کے کوربا ضلع میں بس حادثے میں تین خواتین اور دو بچوں سمیت 10 افراد کی موت ہو گئی ہے اور چھ دیگر شدید زخمی ہو گئے. ضلع
کے پولیس اہلکار نے آج یہاں بتایا کہ کوربا ضلع ہیڈکوارٹر سے تقریبا 120 کلومیٹر دور مدن پور گاؤں کے قریب ریلنگ سے ٹکراکر بس پل سے لٹک گئی. اس واقعہ میں بس سوار تین خواتین اور دو بچیوں سمیت 10 مسافروں کی موت ہو گئی ہے.