the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ لوک سبھا اور اسمبلی انتخابات کا ایک ساتھ انعقاد ایک اچھا خیال ہے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ناندیڑ:۳؍جون ( نامہ نگار)کنوٹ میں گھرمیں موجود ایک ٹی وی جسم پر گرجانے سے ایک کمسن لڑکی ہلاک ہوگئی جبکہ دوسراایک لڑکا زخمی ہوا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق کنوٹ کے رام نگر علاقہ میں موجود ایک مکان میں تین سالہ لڑکی نیتک اور دوسالہ لڑکا آروش یہ



اپنے مکان میں کھیل رہے تھے ۔ بچے کھیلتے وقت ٹی وی کے ٹیبل کو پکڑ کر ہلانے لگے ۔ اسی دوران اچانک وزنی ٹی وی بچوں کے جسم پر ٹیبل پر سے نیچے گرپڑی ۔ نیتک کے سرپر ٹی وی گرجانے سے اس کی جگہ پر ہی موت ہوگئی جبکہ دو سالہ آروش اس حادثہ میں بری طرح زخمی ہوا ہے ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2023 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.