the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ مرکز کو فوری طور پر CAA، NRC کو منسوخ کرنا چاہئے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد،15فروری(ایجنسی)بنجارہ ہلز پولیس حدودمیں جمعہ کی رات ایک 32سالہ کارڈرائیور نے پھانسی لگا کرخودکشی کرلی۔پولیس کے مطابق نعش 32سالہ راجا رام کی ہے جو سنگادی کنٹا ،بنجارہ ہلز میں پھانسی لگا کر خودکشی کرلی۔افراد خاندان نے پولیس کو بتایاکہ وہ کچھ خاندانی مسائل سے پریشان تھے۔اسلئے انہوں نے اپنی جان دیدی ۔بنجارہ ہلز پولیس نے ایک مقدمہ درج کرتے ہوئے نعش کو عثمانیہ دواخانہ منتقل کردیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2021 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.