: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد،تلنگانہ،یکم ستمبر(ایجنسی)آندھراپردیش کے پرکاشم ضلع سے تعلق
رکھنے والے 23سالہ نوجوان اتوار کے روز یونائیٹیڈ اسٹیٹ ، امریکہ میں
panamaہوٹل کے سوئمنگ پول میں مردہ پایاگیا۔نعش کی شناخت پرکاشم ضلع کے
کوکم منڈل کے روی پڈوکے مقامی سائی کرشنا
،کی حیثیت سے کی گئی۔سائی کرشنا
BITS Pilaniکا طالب علم تھا۔کرشنا اعلی تعلیم کیلئے امریکہ کی ہوسٹن
یونیورسٹی گیا تھا۔افراد خاندان چند سال قبل حیدرآباد منتقل ہوئے تھے۔سائی
کرشنا ہفتہ کی چھوٹی منانے کیلئے پناما گیا تھا۔پولیس کیس بک کرتے ہوئے
تحقیقا ت کررہی ہے۔