the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

فاروق عبداللہ نے کہا کہ مسئلہ کشمیر اس وقت تک حل نہیں ہوگا جب تک ہم اپنے پڑوسی سے بات نہیں کریں گے۔

متفق
متفق نہیں
کہہ نہیں سکتے
بہار،13مارچ(ایجنسی) ایک بھوجپوری گلوکار اور اس کے خاندان کے 6 ارکان نے مٹھائی اور مشروبات میں Sulphasکی گولی ملا کر استعمال کرکے خودکشی کی کوشش کی جس میں گلوکار اور ان کے خاندان کے پانچ ارکان ہلاک ہو گئی جبکہ ایک دیگر رکن بیمار ہے. یہ



واقعہ بہار کے روہتاس Rohtas ضلع کا ہے۔

پولیس اہلکار نے آج یہاں بتایا کہ مرنے والوں میں بھوجپوری گلوکار 27سالہ وکاس رائے،انکے والد سنتوش سنگھ،انکی ماں ،23سالہ بھائی وشال اور 17سالہ بہن سنیتا شامل ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2023 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.