: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد،23اپریل (اعتمادنیوز)بالانگر کے گیری نگر میں ایک 21سالہ گھریلوں خاتون نے پھانسی لیکر خودکشی کرلی۔بالانگر پولیس کے مطابق ایم وینیلا ایک گھریلوں خاتون ہے ۔شوہر اشوک نے پولیس کو بتایاکہ منگل کی رات اسکی بیوی نے پھانسی
لیکر خودکشی کرلی۔افراد خاندان نے پولیس سے کہا کہ دو سال پہلے اشوک سے شادی ہوئی تھی،مگر بچے نہ ہونے کی وجہ سے پریشان اور ڈپریشن میں تھی جسکی وجہ سے اس نے یہ انتہائی اقدام اٹھایا۔بالانگرپولیس نے ایک کیس درج کرتے ہوئے نعش کو گاندھی ہاسپٹل میں پوسٹ مارٹم کے بعد نعش کو ورثہ کے حوالے کردیا۔