the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

فاروق عبداللہ نے کہا کہ مسئلہ کشمیر اس وقت تک حل نہیں ہوگا جب تک ہم اپنے پڑوسی سے بات نہیں کریں گے۔

متفق
متفق نہیں
کہہ نہیں سکتے
گوالیار،مدھیہ پردیش/2ستمبر(ایجنسی)گوالیارکی لوک آیوکت پولیس نے کوآپریٹیو بینک کے چپراسی کلدیپ یادو کے گھر پر چھاپے کی کارروائی کی ہے. لوک آیکت پولس کو ایک گمنام شکایت ملی تھی کہ مپر کوآپریٹیو بینک کے چپراسی نے کمائی کے تناسب میں زیادہ جائیداد جمع کی ہے.
اس شکایت کے بعد صبح تین بجے لوک آیکت کی ٹیم نے کلدیپ یادو کے پرشوتم وہار کے گھر میں یہ کارروائی کی.



کارروائی کے دوران لوک آیکت پولس کو کروڑوں روپے کی جائیداد ملی ہے جس میں پانچ عالیشان مکان،ایک ڈوپلکس،دو کاریں،بینک لاکر،اور کچھ نقدی اور زیورات ملے ہیں۔
لوک آیکت پولس کے مطابق کلدیپ یادو 1983 سے کوآپریٹیو بینک میں چپراسی کے عہدے پر کام کر رہا ہے. اس حساب سے ابھی تک کی متوقع تنخواہ15 سے 16 لاکھ ہے، لیکن اتنے وقت میں کلدیپ کے پاس کروڑوں کی جائیداد کیسے آئی اس کی تفتیش کی جا رہی ہے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2023 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.