the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
حیدرآباد،4جنوری(اعتمادنیوز)ماریڈپلی پولیس کو ایک نامعلوم شخص کی نعش ملی ۔جسے نامعلوم افراد نے بے رحمانہ قتل کردیا ۔ماریڈ پلی پولیس کے مطابق



30سالہ شخص کی نعش ہفتہ کی صبح ایمپریل اسکول کے قریب دانمما کمپاونڈ میں ملی۔پولیس کوشبہ ہے کہ نامعلوم افراد نے جمعہ کی رات اسے قتل کیا۔نعش سفید شرک اور کالی جینس زیب تن کیے ہوئے ہے۔نعش کا پوسٹ مارٹم کے بعد عثمانیہ جنرل ہاسپٹل کے مردہ خانہ میں منتقل کردیا گیا ۔ماریڈ پلی پولیس ایک مقدمہ درج کرتے ہوئے تحقیقا ت کا آغاز کردیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.