the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ لوک سبھا اور اسمبلی انتخابات کا ایک ساتھ انعقاد ایک اچھا خیال ہے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد،1اپریل (اعتمادنیوز)شاہ آباد پولیس حدود میں ایک 24سالہ اگریکلچرر 28مارچ کو نامعلوم زہر پی کر اپنی رہائش گاہ میں خودکشی کرلی۔شاہ آبا دپولیس کے مطابق 24سالہ ملیش (اگریکلچرر)ولد بالا کیشتیاء رنگا ریڈی کے نندرخان پیٹ کے



مقامی ہے۔28مارچ کو نامعلوم زہر پی لیا،اسے فوری طور پر عثمانیہ منتقل کیا گیا جہاں وہ دوران علاج منگل کی صبح فوت ہوگیا۔افراد خاندان نے پولیس کو بتایاکہ وہ ڈپریشن میں آکر اپنی زندگی ختم کرلی۔شاہ آباد پولیس نے ایک کیس درج کرتے ہوئے نعش کوعثمانیہ ہاسپٹل میں پوسٹ مارٹم کے بعد ورثہ کے حوالے کردیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2023 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.