the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کون سی سیاسی جماعت حضورآباد ضمنی الیکشن جیتے گی؟

ٹی آر ایس
کانگریس
بی جے پی
حیدرآباد16ستمبر(یواین آئی) تلنگانہ کے کومرم بھیم آصف آباد ضلع میں شیر کی موجودگی سے سنسنی پھیل گئی۔
ضلع کے پنچکل پیٹ منڈل کے مولی گوڑہ دیہات کی اہم شاہراہ پر شیر کی موجودگی سے علاقہ میں رہنے والے افراد میں تشویش کی لہر پائی جاتی ہے اور مقامی افراد رات جاگ کر گذاررہے ہیں۔
گذشتہ 20دنوں کے دوران اس سڑک پر دو تا تین مرتبہ سڑک پر یہ شیر نظرآیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2021 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.