the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

گجرات اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
حیدرآباد،21دسمبر(اعتمادنیوز)دو منزلہ عمارت سے گرنے کے بعد زخموں سے تاب نہ لاکر 22سالہ پینٹر ہلاک ہوگیا۔سیف آباد پولیس کے مطابق چینتل بسی میں



جمعہ کی شام ایک دو منزل عمارت میں کام کرتے وقت نیچے گرنے سے ایل بی نگر کے این ٹی آر نگر ،کا رہنے والا اے پرساد ہلاک ہوگیا۔پرساد کو فوری طور پرنزدیکی ہاسپٹل لیے جایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دے دیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2022 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.