the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ لوک سبھا اور اسمبلی انتخابات کا ایک ساتھ انعقاد ایک اچھا خیال ہے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد،10جون(اعتمادنیوز)ناچارام پولیس حدود میں ایک 21سالہ گھریلوں خاتون نے اپنی رہائش گاہ میں خودکو پھانسی لگا کرخودکشی کرلی۔ناچارام پولیس کے مطابق نعش کی شناخت 21سالہ اے شروانی کی حیثیت سے کی گئی جو سوامی نامی شخص کی بیوی ہے۔خاتون ناچارام کے رگھوویرا نگر کالونی کی رہائشی



ہے۔پیر کی رات اپنی رہائش گاہ میں پھانسی لگاکر خودکشی کرلی۔شوہر گذشتہ چند ماہ سے چھوٹی چھوٹی باتوں کو لیکر جسمانی و ذہنی طورہراساں کررہا تھا اور کردار پر شک کررہا تھا،ان باتوں سے تنگ آکر خاتون نے یہ انتہائی اقدام اٹھایا۔ناچارام پولیس نے 306آئی پی سی کے تحت شوہر پر ایک کیس درج کرلیا۔نعش کو گاندھی ہاسپٹل میں پوسٹ مارٹم کے بعد ورثہ کے حوالے کردیا گیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2023 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.