: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
گنٹور،11جنوری(اعتمادنیوز)ایک المناک واقع میں ایک سوتیلی ماں نے بیٹی کوزندہ جلا یا۔گنٹور ضلع کے ایپور منڈل میں ہفتہ کے روز یہ واقع ہوا پیش آیا۔رپورٹس مطابق سوتیلیماں نے چندراماں پر پہلے
کیروسین ڈالا پھر جلایا۔ زرعی زمین شوہرنے بیٹی چندراماں کے نام پر کی تھی جس سے سوتیلی ماں ناخوش تھی۔لڑکی کی چیخ و پکار سن کر پڑوسیوں نے اسے مقامی ہاسپٹل لئے گئے۔اور ڈاکٹروں نے اسکی حالت نازک بتائی۔پولیس نے مفرر سوتیلی ماں کے خلاف ایک مقدمہ درج کرلیا۔