the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ مہنگائی کی وجہ سے حکومت تلنگانہ کو آسارا پنشن کی رقم میں اضافہ کرنا چاہئے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ناندیڑ:۱۲؍اگست (نامہ نگار)ناندیڑ ضلع میں مختلف مقامات پر تین لوگوں کی موت ہوگئی ۔ پولس اطلاع کے مطابق ناندیڑ سے قریب کوٹ تیرتھ علاقہ کی خاتون آشا بائی سوریہ ونشی (۲۸سال ) کو گزشتہ دنوں اس کے کھیت میں صبح کے وقت ایک زہریلے سانپ نے ڈس لیا تھا ۔ ناندیڑ میں علاج کے بعد اُسے اورنگ آباد کے سرکاری گھاٹی دواخانہ میں منتقل کیا گیا تھا مگر دوران علاج اس کی موت ہوگئی ۔ لمب گاؤں پولس اسٹیشن میں اے ڈی کیس درج کیا گیا ہے ۔اُسی طرح اردھا پور



تعلقہ کے دھام دھری گاؤں کا رہنے والا نوجوان سنتوش کدم (۲۸سال ) یہ اپنے کھیت میں کام کررہاتھا اچانک بجلی کے کھمبے میں کرنٹ اُتر گیا ۔ بجلی کے کھبمے کو اس نے پکڑا تو بجلی کا شاک لگنے سے اس کی جگہ پر ہی موت ہوگئی ۔ اردھا پورپولس اسٹیشن میں اے ڈی کیس درج کیاگیا ہے ۔ کنوٹ تعلقہ کے بودھڑی گاؤں کا رہنے والا وشنو توٹے وار (۴۰سال ) اس نے اپنے ہی مکان میں رات کے وقت زہریلی دوا پی لی ۔ جس سے اس کی موت ہوگئی ۔ کنوٹ پولس اسٹیشن میں اے ڈی کیس درج کیاگیا ہے ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2023 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.