the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

گجرات اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
ناندیڑ: ۱۷؍اکتوبر (اعتماد نیوز)بھوکر کے لاگ لود علاقہ میں سیاسی مخاصمت کو لے کر ایک شخص کے ساتھ مارپیٹ کی گئی جس میں اس کی موت ہوگئی ۔ ملزموں کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کیا گیا ہے ۔ پولس اطلاع کے مطابق لاگ لود کے رہنے والے سمبھاجی اگلے واڑ (۴۵سال ) کو گزشتہ شام گاؤں کے ہی رہنے والے کشور کدم ، اشوک کدم ، شنکر کدم ، مادھو کدم ، سریش کدم ، شیواجی کدم ، پروین کدم ، پرمود کدم ، پورن آنند کدم ، ان لوگوں نے گرام پنچایت چناؤ کے پرانے جھگڑے کو لے کر



مارپیٹ شروع کی ۔ اسی دوران سمبھاجی کے والد مادھو اگلے واڑ (۶۵سال ) وہاں آئے اور انہوں نے جھگڑا مٹانے کی کوشش کی مگر ملزموں نے مادھو اگلے واڑ کو بری طرح مارا جس سے ان کی جگہ پر ہی موت ہوگئی ۔ سمبھاجی اگلے واڑ کی شکایت پر مذکورہ (۹) ملزمین کے خلاف مارپیٹ اور قتل کا مقدمہ درج کیا گیا ہے ۔ چونکہ اگلے واڑ کا تعلق ایس ٹی طبقہ سے ہے اس لئے پولس نے ملزموں کے خلاف ایٹراسٹی ایکٹ کے تحت بھی معاملہ درج کرکے اس واقعہ کی تحقیقا ت اسسٹنٹ ایس پی یوگیش کمار کو سونپی ہے ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2022 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.