the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ لوک سبھا اور اسمبلی انتخابات کا ایک ساتھ انعقاد ایک اچھا خیال ہے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد،21مئی (اعتمادنیوز)کاچی گوڑہ اور ملک پیٹ ریلوئے اسٹیشن کے درمیان ایک 45سالہ شخص ٹرین کی پٹریاں عبور کرتے ہوئے فوت ہوگیا۔کاچی گوڑہ پولیس کے مطابق نعش کی شناخت یو انجیا ولد پدامیسیا کے نام سے کی گئی۔جو محبوب نگر کے جکارام گاؤں کا رہنے والا ہے۔اور

18px;"> 
وہگل کی شام کاچی گوڑہ اور ملک پیٹ ریلوئے اسٹیشن کے درمیان ٹرین کی پٹریاں عبو ر کررہا تھا کہ ایک تیز رفتار ٹرین نے ٹکر دیدی جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی فوت ہوگیا۔کاچی گوڑہ پولیس نے ایک کیس درج کرتے ہوئے نعش کو عثمانیہ میں پوسٹ مارٹم کے بعد ورثہ کے حوالے کردیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2023 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.