: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد،11جون(اعتمادنیوز)بنجارہ ہلز پولیس نے چہارشنبہ کی صبح شیخ پیٹ نالے سے ایک تین سال کے لڑکے کی نعش کو نکالا۔بنجارہ ہلز پولیس کے مطابق نعش کی شناخت محمد عبدالرضوان ولد محمدعبدالرحمن کے نام سے کی،
جو شیخ پیٹ کارہائشی ہے۔بنجارہ ہلز پولیس نے کہا کہ عبدالرضوان حادثاتی طورپر کھیل کے دوران منگل کی شام گر گیا تھا،گرنے کے فوری بعدہی رضوان فوت ہوگیا ،بنجارہ ہلز پولیس نے ایک کیس درج کرتے ہوئے نعش کو عثمانیہ منتقل کردیااور پوسٹ مارٹم کے بعد نعش کو ورثہ کے حوالے کردیا۔