the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ تلنگانہ کے سی ایم کے سی آر نئی قومی پارٹی شروع کرنے کے بعد کامیاب ہو سکتے ہیں؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔4جون (اعتماد نیوز) آندھرا پردیش اور تلنگانہ ریاستوں میں مختلف سڑک حادثات کی زد میں آکر پانچ افراد ہلاک ہوگئے۔ کل سریکا کولم ضلع میں رات کے وقت ایک موٹر سائکل کو وین کی ٹکر سے تیف افراد ہلاک ہوگئے جبکہ ایک



شخص زخمی ہوگیا۔ اسی طرح وجئے واڑہ ۔ حیدرآباد قومی شاہراہ پر کل ایک آر ٹی سی بس کی ٹو ویلر گاڑی کو ٹکر دینے پر ٹو ویلر پر سوار دو ایک بھائی اور بہن بر سر موقع ہلاک ہوگئے۔ اس حادثہ کے ساتھ ہی کل رات اس راہ پر ٹریفک مسائل پیدا ہوئے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2022 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.