the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ لوک سبھا اور اسمبلی انتخابات کا ایک ساتھ انعقاد ایک اچھا خیال ہے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد،24مئی(اعتمادنیوز)ونستھلی پورم کی ترکاری فروش خاتون ہفتہ کی صبح سڑک حادثہ میں فو ت ہوگئی۔ونستھلی پورم پولیس کے مطابق نعش کی شناخت 35سالہ وی لکشمی (ترکاری فروش)ہفتہ کی صبح سڑک عبور کررہی تھی کہ ایک کرن نے انہیں ٹکر دیدی



۔لکشمی ونستھلی پورم کے رعیتو بازار میں ترکاری فروخت کرکے گھر واپس ہورہی تھی تبھی کرن نے انہیں ٹکر دیدی جسکے نتیجے میں انہیں شدید زخم آئے اور موقع پرہی فوت ہوگئی۔ونستھلی پورم نے ایک کیس درج کر تے ہوئے نعش کو عثمانیہ ہاسپٹل کے مردہ خانہ منتقل کردیا ،اور بعد میں نعش کو ورثہ کے حوالے کیا گیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2023 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.