the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد۔27۔دسمبر (اعتماد نیوز)کرنول کے چاول کے لوں پر وجیلنس عہدیداروں کے دھاوے کئے گئے جس میں بڑے پیمانہ پر کالا بازاری کا انکشاف



ہوا۔ چنانچہ راشن کے گوداموں سے بڑے پیمانہ پر اشیائے خورد و نوش کی غیر قانونی منتقلی کے اطلاع کے بعد آج وجیلنس عہدیداروں نے دھاوے کرتے ہوئے 3.12 کروڑ روپئے کے مالیتی اشیا کو ضبط کر لیا۔ 
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.