: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد۔ 2جنوری (اعتماد نیوز )اسکول کی فیس ادانہ کرنے پر 7سالہ لڑکی کو دھوپ میں ٹہرنے کی سزاد ی گئی۔ سزاپانے والی لڑکی کو دورے پڑے اوراس نے اسکول کے قریب دواخانہ
میں اپنی آخری سانس لی۔ یہ واقعہ ضلع محبو ب نگرکے بھوت پور کے ایک اسکول میں پیش آیا۔ یہ لڑکی تیسرے جماعت کی طالبہ تھی۔ لڑکی کے والدین نے صحافیوں سے بات کرنے سے انکار کردیا۔