: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد،14فروری(اعتمادنیوز) راجیندر نگر پولیس کے مطابق راجیندر نگر کی فتح تالاب سے ایک 25سالہ شخص کی نعش نکالی گئی۔نعش کی شناخت ٹی ششی دھر ولد
دھنوننجے کے نام سے کی گئی۔جو پیشہ سے الیکٹریشن ہے ،جمعرات کی شام فتح تالاب سے نکالی گئی۔پولیس شبہ کررہی ہے کہ ششی دھر حادثاتی طورپر تالاب میں ڈوب گیا ہوگا۔نعش کو عثمانیہ ہاسپٹل کے مردہ خانہ میں محفوظ کردی گئی ہے۔