: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کولکتہ،17جولائی (ایجنسی) مغربی بنگال کے دارالحکومت کولکتہ میں ایئرپورٹ کے قریب ایک اسکول کی 5 ویں منزل سے کود کر
طالب علم کی موت ہو گئی. واقعہ جمعہ کی دوپہر قریب 3.30 بجے کا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ اس 13 سالہ طالب علم نے گرل پار کی اور کھود گیا۔ ہاسپٹل لے جانے پر ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دے دیا.