the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

گجرات اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
بنگلو ر 17 ا کتو بر ( ایجنسیز) تین د ن پہلے بنگلو ر کے ا نچیپا لیا کے مقا م پر ایک نوجوا ن لڑ کی کو ا سکے ر شہ دا ر نے تین د ن پہلے عصمت ر یزی کی تھی ۔ یہ وا قعہ ا س و قت سا منے آ یا جب لڑ کی کے ما ں با پ نے پو لیس میں شکا یت در ج کر ا ئی ۔ پو لیس نے 45 سا لہ د ھر



مپپا کو گر فتا ر کر لیا ہے اور معا ئنے کیلئے متا ثر ہ لڑ کی کو دوا خا نہ میں بھر تی کر ا یا گیا ہے ۔ متا ثر ہ لڑ کی کی عمر 19 سال بتا ئی گئی ہے جو تر و ا کیری ‘ تمکو ر ضلع سے تعلق ر کھتی ہے ‘ ا پنی بڑ ی بہن کے گھر نو کر ی تلا ش کر نے کیلئے آ ئی تھی۔ لڑ کی کے بہنو ئی د ھر مپپا نے ا پنی سالی کی عصمت لو ٹی جب وہ گھر میں تنہا تھی ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2022 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.