the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل کون جیتے گا؟

آسٹریلیا
نیوزی لینڈ
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد،17دسمبر(اعتمادنیوز)سکندرآباد ریلوے اسٹیشن کے پلیٹ فارم نمبر9 پر ایک 44سالہ شخص راجکوٹ ایکسپریس ٹرین کو پکڑنے کی کوشش میں ہلاک ہوگیا۔یہ حادثہ اتوار کی شام پیش آیا۔سکندرآباد ریلوے پولیس نے نعش کو جوزف بھائی کے نام سے شناخت کی جوکیرالہ کا رہائشی اور گجرات میں ایک خانگی کمپنی میں ملازم ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2021 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.