: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد،17دسمبر(اعتمادنیوز)ایک چونکا دینے والے واقعہ میں 16سالہ نویں جماعت کا طالب علم نے پھانسی لیکر خودکشی کرلی۔ملک پیٹ پولیس کے مطابق منگل کے دن سری میہا کالج کے چوتھی منزل کے روم میں منگل
کے خودکشی کرلی۔نعش کی شناخت پی سری رام ولد پی بالیا کے نام سے کی گئی جو نویں جماعت کا طالب علم تھا۔پولیس کے مطابق سر ی رام کی ماں پی مانیے اماں رات کے اوقات میں کرکٹ کھیلنے سے اپنے بیٹے سے ناراض تھی۔ذہنی دباؤ کی وجہ سے سر ی رام نے یہ انہتائی اقدام اٹھایا۔