: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد،11فروری(اعتمادنیوز)نارسنگی پولیس حدود میں پیر کے روز ایک27سالہ MBAکا طالب علم نے اپنی رہائش گاہ میں پھانسی لگاکر خودکشی کرلی۔ پولیس کے
مطابق ڈی ۔مکونڈا نے پوپالا گوڑہ ،ایل آئی سی کالونی میں اپنے رہائش گاہ میں یہ انتہائی اقدام اٹھایا۔اسکا شوہر ٹما ریڈی نے پولیس کو بتایاکہ اسکی بیوی معاشی مسائل سے پریشان تھی۔جسکی وجہ سے اس نے یہ انتہائی اقدام اٹھایا۔