: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد،27دسمبر(اعتمادنیوز)شمس آبا د پولیس نے سیل ٹاور کی بیٹریاں چوری کر نے میں ملوث پانچ رکنی ٹولی کو گرفتار کرلیا۔انسپکٹر سرینواس کے مطابق یہ سیل ٹاورسے بیٹریاں چوری کرنے کے معاملے میں پانچ
رکنی گروکوآج گرفتار کرلیا گیا۔ملزموں میں محمد صابر،کے۔سری راملو،گورکھاساہو،نندو یادو،اور سری سلم،شامل ہے۔انکے قبضے سے 24بیٹریاں جنکی قیمت 3.5ہے ضبط کی گئی۔انکی ٹولی کا ایک ممبر امجد مفرور بتایاجاتا ہے۔انکے گرفتارکرکے عدالتی تحویل میں دئے دیا گیا ہے۔