the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد،3مارچ(اعتمادنیوز)فلک نما ریلوئے اسٹیشن کے قریب ایک چلتی ٹرین سے گرنے کے بعد ایک49سالہ شخص فوت ہوگیا۔یہ حادثہ اتوار کی رات فلک نما اسٹیشن کے



قریب پیش آیا۔نعش کی شناخت پی دھراپپا ولدسایارانا (جنگم میٹ )سے کی گئی۔جو محبوب نگر کا مقامی بتایاجاتا ہے۔کاچی گوڑ ہ ریلوئے پولیس کے مطابق پیشہ سے مزدور دھراپپا ، اتفاقی طور پر ٹرین سے گر گیا۔ اور موقع پر ہی فوت ہوگیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.