the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
آگرہ،17مارچ(ایجنسی) آگرہ میں پولیس نے  14 سالہکشور کو 8 سال کی معصوم بچی کے ساتھ عصمت ریزی کے الزام میں گرفتار کیا ہے. یہ واقعہ اس وقت ہوا ، جب بچی بکریاں چرانے گئی تھی.



style="text-align: right;">پولیس افسر نے منگل کو بتایا کہ 14 سالہ ملزم لڑکے کو پیر دیر شام صدر بازار علاقے سے گرفتار کیا گیا. پولیس نے بتایا کہ کشور نے عصمت ریزی کے بعد بچی کا گلا گھونٹنے کی بھی کوشش کی تھی، لیکن وہ کسی طرح بچ کر بھاگ نکلی اور خاندان کو واقعہ کے بارے میں بتایا. اس کے بعد خاندان نے پولیس میں شکایت کی.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.