the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ آئندہ ٹوکیو اولمپکس میں ہندوستان اپنے میڈل کی تعداد میں بہتری لائے گا؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد،31دسمبر(اعتمادنیوز)شمس آباد ریلوئے اسٹیشن کے ریلوئے ٹراک پر پیر کے روزایک 27سالہ سافٹ ویر ملازم نے اپنی جان دیدی۔کاچی گوڑہ ریلوئے پولیس کے مطابق 27سالہ ایس دلیپ ولدکرشنا ریڈی جو محبوب نگر ضلع کا ہے ،کی نعش شمس آباد اور ٹماپور ریلوئے ٹراک کے درمیان ملی۔پولیس موت کی وجوہات جانے کی کوشش کررہی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2021 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.