the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ تلنگانہ کے سی ایم کے سی آر نئی قومی پارٹی شروع کرنے کے بعد کامیاب ہو سکتے ہیں؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد،20مئی(اعتمادنیوز)بیمنا پلی میں پیش آئے سڑک حادثہ میں ایک 23سالہ طالب علم ہلاک ہوگیا۔حیات نگر پولیس کے مطابق نعش کی شناخت وی مہیش ولد جنگیا کے نام سے کی گئی،جو نلگنڈہ ڈسٹرک کے پوچمپلی کا رہائشی ہے۔پیرکی



صبح مہیش موٹر سیکل پر جار ہا تھا کہ بیمنا پلی کے قریب ایک تیز رفتار وبے قابوکار نے ٹکر دیدی۔مہیش کو حیات نگر کے قریبی ہاسپٹل منتقل کیا گیا جہاں وہ دوران علاج رات میں فوت ہوگیا۔حیات نگرپولیس نے ایک کیس درج کرتے ہوئے نعش کو عثمانیہ میں پوسٹ مارٹم کے بعد ورثہ کے حوالے کردیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2022 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.