the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
حیدرآباد،15مارچ(اعتمادنیوز)رائے درگم پولیس نے جمعہ کے روز ایک 13سالہ لڑکے کی نعش باؤلی سے نکالی ،یہ لڑکا تیراکی کرتے ہوئے ڈوب گیا تھا۔نعش کی شناخت ایم اجئے (ولد ایم بابو)کی حیثیت سے کی گئی جو پانچویں کلاس کا طالب علم ہے۔اجئے شیوا جی نگر منی



کونڈا کا رہائشی ہے۔وہ اپنے دوستوں کے ساتھ ہفتہ کے روز منی کونڈ ا کے ایک باؤلی میں تیراکی کیلئے گئے تھے ،اجئے کے ساتھ14سالہ پرساد،13سالہ پریم کمار تھے۔رائے درگم پولیس نے نعش کو پانی سے باہر نکال کر ایک کیس درج کرلیا اور نعش کو عثمانیہ دواخانہ منتقل کردیا ۔پوسٹ مارٹم کے بعد نعش کو رشتہ داروں کے حوالے کردیا ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.