the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ آئندہ ٹوکیو اولمپکس میں ہندوستان اپنے میڈل کی تعداد میں بہتری لائے گا؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد،6جنوری(اعتمادنیوز)ودیانگرعلاقے میں اتوار کی رات ایک 20سالہ نوجوان نے اپنی رہائش گاہ میں خودکشی کرلی۔نلہ کنٹہ پولیس کے مطابق نعش کو ایس شیوا کرشنا ولد وینو گوپال کے نام سے شناخت کی گئی۔پولیس کو شبہ ہے کہ طالب علم نے شدیدپیٹ کے دردکی وجہ سے یہ انتہائی اقدام اٹھایا۔طالب نے اتوار کی رات پھنکے سے لٹک کر خودکشی کرلی اور وہ موقع پر ہی فوت ہوگیا۔نلہ کنٹہ پولیس نے ایک مقدمہ درج کرلیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2021 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.