: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
جموں 31 مئی ( ایجنسیز) جمو ں میں ا یک ہو ٹل میں آ گ لگنے سے 4 افر ا د ہلا ک اور 12 افر ا د ز خمی ہو گئے ۔ پو لیس نے بتا یا کہ ہو ٹل نیلم جو کہ بس ا سٹا نڈ سے قر یب وا قع ہے صبح کی او
لین سا عتو ں میں آ گ لگنے سے 4 افرا د کی مو ت ہو گئی ۔ آ گ آ دھی ر ا ت کے بعد بھڑ ک ا ٹھی جسکے فو ری بعد فا ئر بچا و ٹیمو ں نے جا ئے حا د ثہ پر پہنچ کر آ گ بجھا ئی ۔ تما م 12 ز خمی افرا د کو علا ج کیلئے جموں میڈ یکل کا لج میں د اخل کر ا دیا گیا ہے۔